Logo

شیعہ نیشن (شیعہ قوم)

شیعہ معلومات اور مواد کا سب سے بڑا مرکز

مینو

🔴 تازہ ترین
----- عزاداری سید الشہداءؑ ہماری شناخت ہے, لبیک یا حسینؑ-----❖-----ہم حُسینی ہیں، دُنیا میں پھیلے ہوئے-----❖-----امام حُسین کے غم میں رونا نبی صہ کی سُنت ہے-----❖-----شیعہ نیشن ڈاٹ کام ، پاکستان کا سب سے بڑا شیعہ معلومات کا پلیٹ فارم

ہمارے بارے میں

شیعہ نیشن (شیعہ قوم) - تعلیمات اہل بیتؑ کا ڈیجیٹل مرکز

ہمارا مشن

شیعہ نیشن (شیعہ قوم) ویب سائٹ کا بنیادی مقصد مذہب حقہ کی ترویج اور عزاداری سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کا فروغ ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مومنین تک مستند دینی مواد، قرآن، دعائیں، اور مجالس پہنچائی جائیں۔ ہمارا عزم ہے کہ ہم اتحاد بین المسلمین اور رواداری کے پیغام کو عام کریں۔

دینی تعلیم

قرآن و سنت اور فرامین معصومینؑ کی روشنی میں معاشرے کی اصلاح اور نوجوان نسل کی تربیت۔

عزاداری

ذکر اہل بیتؑ کو زندہ رکھنا اور دنیا بھر میں بسنے والے مومنین کو ورچوئل مجالس اور نوحہ جات فراہم کرنا۔

ہماری ٹیم

یہ پروجیکٹ محبان اہل بیتؑ کی ایک رضاکار ٹیم نے تیار کیا ہے۔